سیلاب زدہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جسے سیلاب نے نقصان پہنچایا ہو، سیلاب میں تباہ ہونے والا، سلاب سے متاثر۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جسے سیلاب نے نقصان پہنچایا ہو، سیلاب میں تباہ ہونے والا، سلاب سے متاثر۔